حیدرآباد ،دو مختلف واقعات میں ،2 افراد ہلاک

431

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات مین دو افراد ہلاک نوری آباد چوک پر سڑک کراس کرنے والے مسافر کو تیز رفتار کار کی ٹکر، ٹکر کے نتیجے میں 70 سالہ بزرگ شخص ہلاک، جاں بحق شخص کی شناخت کنری کے رہائشی غلام محمد چانڈیو کے نام سے ہوئی، پولیس نے کار تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، علاوہ ازیں نارا جیل میں قیدی زاہد سلطان جاں بحق فوت ہونے والے قیدی کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے ۔