قموس گل خٹک سے تعزیت

171

متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری مختار حسین اعوان، سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر شفیق غوری اور دیگر نے متحدہ لیبر فیڈریشن کے سینئر رہنما قموس گل خٹک کی اہلیہ اور آصف خٹک کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔