جنیوا: تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹرکے باہر مظاہرے کے شرکا حریت رہنما سید علی گیلانی کے جسد خاکی کی بے حرمتی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں