تحریک نفاذ اردو کراچی کے تحت منعقدہ مشاعرے سے مہمان خصوصی ممتاز قانون دان توقیر اے خان ایڈوکیٹ خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع پر صدر محفل ڈاکٹر شاہد کمال بھی موجود ہیں ۔جبکہ ملک غلام مصطفی تبسم اپنی کتابیں قاسم جمال کو پیش کر رہے ہیں