میرپور خاص : تحریک انصاف کے ضلعی صدر آفتاب قریشی، ملک راجا عبدالحق، کنول اعجاز رندھاوا اور دیگر نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں عشایئے سے خطاب کررہے ہیں