حیدرآباد : قاضی قیوم روڈ کے درمیان میں مین ہول کا ڈھکن غائب ہے جو کسی بھی وقت حادثے کا باعث بن سکتا ہے