لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیئرمین سینیٹ اور وزیر مملکت زرتاج گل فورٹ منرو میں منصوبوں کے افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں