ایس ایس پی ٹنڈوالٰہیار کے دفتر کے سامنے مویشی منڈی سجی ہوئی ،پورے شہر میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے و کاروباری مراکز بندپڑے ہوئے ہیں