مزار قائد سے صدر پارکنگ تک روزانہ مغرب سے رات12بجے تک مکمل بلیک آئوٹ ہوتا ہے اور گھروں کی بجلی بھی رات12بجے کے بعد آتی ہے جس سے مکینوں کو دشواری کا سامنا ہے