حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ٹرانسفارمر پھٹنے میں شہید ہونے والوںکے لواحقین سے تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں، حافظ طاہر مجید، عقیل احمد خان ودیگر بھی موجود ہیں