کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملیر کینٹ کے کرنل(ر) رضا ملاقات اور جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کررہے ہیں دوسری جانب حافظ نعیم الرحمن کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کے انتخاب کے سلسلے میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کررہے ہیں