میرپورخاص، بلدیہ کے ناقص انتظامات کی وجہ سے جگہ جگہ آلائشیں بکھری پڑی ہیں دوسری جانب سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہے اور کچرا کنڈیوں بھی خالی نہیں کی گئیں