امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن عیدالاضحی کے پہلے روز شہر کے مختلف علاقوں میں اجتماعی قربانی اور مہم چرم قربانی کے مراکز کا دورہ کررہے ہیں