جماعت اسلامی کے رہنما عبدالحفیظ بجارانی کندھکوٹ جبکہ نصراللہ چنا تنگوانی میں نہری پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں