لاہور: صدر مصری شاہ لو ہا مارکیٹ چودھری عامر صدیق، ڈی ایس پی بادامی با غ عثمان حیدر، ڈی ایس پی مصری شاہ محمد خان متاثرہ تاجروں میں ری کور کی گئی رقم تقسیم کر رہے ہیں