جامشورو : اصلاحی تنظیم کی جانب سے شہر میں بھتا خوری اور کرپشن کیخلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب جامشورو پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے