پبلک ریلیشنز کی صنعت میں  زینتھ پی آر کی جدت کا اعتراف

152

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں پبلک ریلیشنز کی صنعت میں صف اول کی حیثیت رکھنے والی کمپنی زینتھ پبلک ریلیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ اور فلیش مین ہیلرڈ(اومنی کوم پی آر گروپ) سے الحاق شدہ کمپنی کو آٹھویں سالانہ بزنس ایکسی لینس ایوارڈ میں Acquisition International نے پاکستان میں مواصلات کی صنعت میں صف اول کے جدت کار کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔