کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی عظیم پورہ میں سابق یوسی ناظم ذوالفقار سے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں