سجاول : دڑو پولیس اور تھانہ سجاول کی حدود سے گرفتار منشیات فروش اور ان سے برآمد منشیات، دوسری جانب گرفتار روپوش ملزم پولیس کی حراست میں