لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پی ٹی آئی کے رہنما مہدی بھٹی اور رکن قومی اسمبلی شوکت بھٹی ملاقات کررہے ہیں