کراچی: رمضان المبارک میں ٹریفک کنٹرول کا جامع پلان نہ ہونے کے باعث افطار کے وقت بدترین ٹریفک جام کا منظر ہے