لاہور: جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان کی والدہ کے انتقال پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ دعائے مغفرت کررہے ہیں