امپورٹ، ایکسپورٹ کے حوالے سے ورکشاپ13 مارچ کو ہوگی

38

کراچی (اسٹاف رپورٹر) Ontario لرننگ سینٹرکینیڈا سپلائی چین ریئزنگ پاکستان کے اشتراک سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کررہی ہے جس میں امپورٹ /ایکسپورٹ اور شپنگ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ سیشن ہفتہ 13مارچ میریٹ ہوٹل میں صبح 9بجے سے شام 5بجے تک مقررین موضوع کے حوالے سے شرکاء کو اس کی افادیت اور دیگر عوامل سے آگاہ کریںگے۔اس کے بعد سوالات جوابات کا سیشن ہوگا۔ ڈائریکٹر فراست ہاشمی کے مطابق پروگرام کے اختتام پر شرکاء کو سرٹیفکیٹ اور مہمان مقررین کو شیلڈ سے نوازا جائے گا۔