سندھ ہائیکورٹ نے نیب حکام سے رولز طلب کرلیے

60

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے نیب، انکوائری، انویسٹی گیشن طریقہ کار کے رولز نہ بنانے کیخلاف دائر درخواست پر نیب حکا م سے رولز طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی2 رکنی بینچ نے نیب، انکوائری، انویسٹی گیشن طریقہ کار کے رولز نہ بنانے کیخلاف محمد طارق منصور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔