سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ6ہزار100روپے ہوگئی

262

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کی کمی سے1لاکھ6ہزار100روپے ہو گئی۔ آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کی کمی سے1723ڈالر ہوگئی۔