اسد اللہ بھٹو، حسین محنتی و دیگر کا تاج شیخ سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

106

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم صوبہ کاشف شیخ و دیگر صوبائی ذمے داران نے سکھرکے سیاسی وسماجی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی تاج محمد شیخ کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔