آل کراچی کوچ عماد فلڈ لائٹ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم کراچی محمدن کو سابق چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمد فیاض ونر ٹرافی دے رہے ہیں