یونیورسٹی روڈ پرقائم بالائی پل پر سے ایک بچہ اپنے خاندان کی کفالت کیلیے کچراجمع کرنے کیلیے تھیلا لیے گزر رہاہے جو حکومت وقت اورمدینہ کی ریاست کے دعویداروں کیلیے سوالیہ نشان ہے