معروف احمد سے تعزیت

93

معروف احمد، جافمین فارما کے فیکٹری منیجر کی اہلیہ کا گزشتہ ہفتہ علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ اس موقع پر مزدور رہنما شفیق غوری اور دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے۔