لاہور،آل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے تحت پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری اور ملازمین کی جبری برطرفی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے