عبدالرزاق کا مطالبہ

384

منگھوپیر کے مزدور رہنما عبدالرزاق کاچھیلو نے وزیر محنت سندھ سعید غنی سے ایک خط میں مزدوروں کو آجر اور حکومت کی طرف سے درپیش مسائل سے آگاہ کیا ہے
اور مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مزدوروں پر رحم کیا جائے اور غریب دیہاڑی دار طبقے کا خیال کیا جائے۔مزید یہ کہ پہلی سندھ لیبر پالیسی 2018ء پر عمل درآمد کروایا جائے۔