ایس بی سی اے اور ریلٹرز ایسوسی ایشن کی مشرکہ کمیٹی کا قیام

183

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مابین جاری مشاورت کے بعدایک مشرکہ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا10رکنی کمیٹی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے4 ڈائریکٹر اور آل کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن کے 06.ذمہ داران شامل ہوں گے آل کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے۔ صدر۔ ایم رحمان۔ جنرل سیکریٹری۔عرفان عالم۔ جوائنٹ سیکریٹری سید صابر حسین شاہ اور عرفان شیخ۔ کامران نزیر اور کامران نقوی کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔