طارق انیس کی تعزیت

126

میٹر پولیٹن اسٹیل کارپوریشن کے مزدور رہنما محمود قریشی مرحوم کے چھوٹے بھائی شکیل قریشی کے انتقال پر MSC کے مزدور رہنما طارق انیس نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔