نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ’’صفائی مہم‘‘ کا آغاز

192

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی ( نکائی) کی درخواست پر مشیر قانون، ساحلی ترقی و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی کے کاموں کی منظوری دی تھی جس کے بعد’’صفائی مہم ‘‘شروع کردی گئی ہے۔