انٹر بینک : ڈالر 20پیسے کی کمی سے 164.60روپے کی سطح پر آگیا

139

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 20پیسے کی کمی سے 164.60 روپے کی سطح پر آگیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو کی قدر میں 25پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔