آل کراچی ریلٹرز ایسوسی ایشن کی سالگرہ

131

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رئیل اسٹیٹ سے وابستہ پاکستان کا سب سے اہم فورم ہیں جس سے 15000 رئیل اسٹیٹ ڈیلرشامل ہیں ،راحیل ہارون ا ٓل کراچی ریل ٹرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں -AKRA سے وابستہ کراچی شہر کی 16 رئیل اسٹ اور ڈیلرز ایسوسی ایشنز نے شرکت کی اور AKRA کے اتحاد اور ایسوسی ایشن کو مزید مضبوط کرنے کاتجدید عہد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمینAKRA راحیل ہارون صدر AKRA ایم رحمان SVP شیخ فیصل بھائی VP آغا شاہ گل جنرل سیکریٹری عرفان عالم جوائنٹ سیکرٹری صابر شاہ اور AKRA کی تمام ورکنگ باڈی کے ساتھ ساتھ آل کراچی ریئل ٹرز ایسوسی ایشن سے وابستہ مختلف علاقائی ایسوسی ایشنز کے صدور نے تمام کابینہ کے ساتھ شرکت کی۔