مزدور رہنمائوں کی مبارکباد

188

آل سندھ لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کے صدر غلام محمد قریشی، سیکرٹری شکیل احمد شیخ، اسماعیل شاہ اور دیگر رہنمائوں نے افتخار شلوانی کو سیکرٹری بلدیات سندھ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے صلاحیتوں سے سندھ کے بلدیاتی اور لوکل گورنمنٹ اداروں کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔ ان رہنمائوں نے کہا کہ امید ہے کہ اب عوام کو بنیادی شہری سہولیات دستیاب ہوں گی۔