سراج تیلی نے کراچی چیمبر کے اگلے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا

329

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کراچی چیمبر سراج قاسم تیلی نے کراچی چیمبر کے 2020-21 کے لیے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا۔ شارق وہرہ کو بحیثیت صدر، ثاقب گڈلک بحیثیت سینئر نائب صدر اور شمس السلام بحیثیت نائب صدر منتخب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔