مختصر خبریں

186

مارٹن ڈائو کے مزدور رہنما محمد سلیم، فارماٹیک اور کری سوکس کے مزدور رہنما عثمان احمد، مزدور رہنما امیر روان نے SLF کے صدر شفیق غوری سے ملاقات کرکے مزدور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔شفیق غوری اور علمدار رضا نے اظفر شمیم سے ملاقات کی۔