جج کی رخصت کے باعث ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی

154

کراچی (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت کے جج کی رخصت کے سبب سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی ،ڈاکٹر عاصم حسین کی ملک سے باہر جانے اجازت سے متعلق درخواستپر دلائل ہونا تھے اورڈاکٹر عاصم حسین نے 23 جولائی سے 24 اگست تک لندن جانے کی اجازت طلب کی تھی۔