ریکٹ بینکرکا عوامی مقامات پر ڈس انفیکشن مہم آغاز

180

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیٹول، ہارپک اور روبن بلیچ جیسے صحت اور حفظان صحت کے معروف برانڈز تیار کرنے والے ریکٹ بینکیزر(RB) نے حال ہی میں حکومت کے فرنٹ لائن ادارے NDMA(نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی) کے اشتراک سے ملک کے اہم مقامات پر ڈس انفیکشن مہم کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جو COVID-19 کی عالمی وبا کوختم کرنے کیلئے RBکی کو ششوں میں سے ایک ہے ۔ ڈس انفیکشن کی یہ مہم فرنٹ لائن کے ان اداروں یا عوامی مقامات پر منعقد کی جائے گی۔