ریلیف اور خدمت کے کاموں میں جماعت اسلامی کانام نمایاں ہے،منعم ظفر

213

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی علاقہ فاروق اعظم، حلقہ نارتھ ناظم آباد بلاک K کی عید ملن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہہما را دین ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کرنے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ریلیف اور خدمت کے کاموں میںجماعت اسلامی کانام نمایاں ہے،جماعت اسلامی ہرمشکل وقت میں ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔