جنرل ٹائر‘ شوکت علی انتقال کرگئے

278

جنرل ٹائر کے مزدور رہنما عبدالعزیز، الطاف شیخو، عزیز خان، انور سعید، نورالدین اور دیگر نے جنرل ٹائر کے مزدور رہنما شوکت علی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔