گورنر سندھ کی زیرِ صدارت ترقیاتی منصوبوں کا مشاورتی اجلاس

517

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر مشاورتی اجلاس گورنر ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں اراکین صوبائی و قومی اسمبلی نے شرکت کی،

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے تناظر میں مشاورت کی گئی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کل (ہفتہ کو) شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔