بھائی جان آٹوز کی افتتاحی تقریب

432

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ آٹو انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنے ڈیلر بھائی جان آٹوز کی افتتاحی تقریب بزنس ریکارڈر روڈ لسبیلہ پٹیل پاڑہ میں منعقد کی جس میں آٹو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد سیاسی سماجی شخصیات سمیت میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کیا ایلیٹ آٹو انڈسٹریز کے چیف CEO سعد خالد نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ عام آدمی کو اچھی سواری اچھا روزگار بھی ملے ایلیٹ سواری کے نام سے یہ پروڈکٹس جو امپورٹیڈ ہے بھائی جان آٹوز ہمارے ڈیلرز ہی ساتھ سعد خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو کا کہ ہم کراچی کے مختلف ایریاز میں اپنے ڈیلر کے ساتھ مل کر مزید نئے شوروم کا افتتاح کریں گے سعد خالد نے کہا کہ ایلیٹ سواری سے غریب عوام کو بہت فائدہ ہوگا ایلیٹ سواری 150cc 1000 کلو تک وزن اور 200cc کارگو لوڈر سے 2000 کلو تک وزن کے برابر مختلف سامان اس میں لوڈ کیا جاسکتا ہے۔