حسین بادشاہ کا آپریشن

103

پیپلز لیبر بیورو کراچی کے جنرل سیکرٹری حسین بادشاہ کا مقامی اسپتال میں دل کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ زیر علاج رہنے کے بعد اب وہ گھر منتقل
ہوگئے ہیں۔ پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، واٹر بورڈ کے رہنما امین بلوچ اور دیگر نے ان کی مزاج پرسی کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دعا کی۔