‘ مسلسل تیسری کامیابیPMTF

108

پاکستان مشین ٹول فیکٹری ایمپلائز یونین نے 112 ووٹ لے کر ریفرنڈم میں تیسری بار کامیابی حاصل کرلی۔ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ لبرل یونین نے 95 ووٹ حاصل کیے۔ کل ووٹرز 217 تھے۔