پیپلز لیبر یونین واٹر بورڈ جلسے کے شرکاء

105

پیپلز لیبر یونین واٹر بورڈ کے اجلاس میںگھارو پمپ ہاؤس اورفلٹر پلانٹ سے رخدان اللہ، مسعود، عبداللہ زمان، عبدالستار، اورنگزیب، چلیہ سے سنیل پلیجو، بھلیڈینو، گجو ریگولیٹر سے غلام علی تھیم، دھابیجی پمپ ہاؤس سے معشوق لغاری، جعفر پاشا، رستم خان، نعمت خان، لکشمن، محمد زمان، محمد بابر، نور محمد، ولی داد، احمد جوکھیو، محمد خان ترو، شبیر ، اعظم کشور، رمیش، سنیل، پپری پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ سے مشتاق، غنی، وڈیرہ میرو، حب ڈیم پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ سے دلدار، ملا شوکت، نارتھ ایسٹ پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ سے مشتاق، بدر، عمران، سخی حسن پمپ ہاؤس سے حفیظ کی سربراہی میں اورنگی سے اظہر اور عتیق صدر ٹاون سے ڈاکٹر شفقت اعوان اور ان کے ساتھی گلشن اقبال سے یاسین بلوچ اور جاوید بھائی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لیاقت آباد سے اقبال اور سلیم محمود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سوسائٹی ڈویژن سے امونائیل (منو بھائی)، لیاری سے زاہد خان کی سربراہی میں عمران اور یاسین لاسی کورنگی سے اشتیاق اور کامران قریشی، ورک شاپ ڈویژن سے آصف اور ان کے ساتھی کارساز سے اشہر، الطاف، ابراہیم، یعقوب حسین ، پطرس، مظفر قائم خانی سلیمان، حسنین، لاثانی، فرقان اور دیگر نے شرکت کی۔