NIRC سے سرینا ہوٹل کی اپیل مسترد

107

سرینا ہوٹل بنام بشیر حسین میں فل بنچ NIRC نے سرینا ہوٹل کی اپیل مسترد کردی اور اپنے حکم میں کہا کہ کوئٹہ بنچ میں جو کیس بشیر حسین نے داخل کیا ہے وہاں پر اپنا دفاع کریں۔ بشیر حسین کی وکالت ارشد محمود ایڈووکیٹ نے کی۔