ستار نیازی کا مطالبہ

127

پاکستان مزدور اتحاد ٹریڈ یونین فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالستار نیازی نے ایک بیان میں ولیکا اسپتال میں حکام کی موجودگی میں ڈانس پارٹی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے وزیر محنت سندھ اور کمشنر سیسی سے مطالبہ کیا کہ آئندہ غیر اخلاقی کاموں کو روکا جائے۔